مفتر[1]

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مفتری کی تخفیف، افترا کرنے والا؛ (مجازاً) جھوٹا، فریبی۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مفتری کی تخفیف، افترا کرنے والا؛ (مجازاً) جھوٹا، فریبی۔